the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 08 جون (یو این آئی) وزیر اعظم کے طور پر اتوار کو حلف لینے سے پہلے مسٹر نریندر مودی کل صبح یہاں نیشنل وار میموریل جائیں گے اور شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق مسٹر مودی صبح 7.30 بجے انڈیا گیٹ پر واقع قومی جنگی یاد گار پر جائیں گے اور



شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔ اس موقع پر تینوں افواج کے اعلیٰ افسران بھی نیشنل وار میموریل پر موجود ہوں گے۔
مسٹر مودی کو نیشنل ڈیمو کریٹک الائنس (این ڈی اے) کی پارلیمانی پارٹی کا لیڈر منتخب کیا گیا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مر مو اتوار کی شام انہیں وزیر اعظم کے عہدے کا حلف دلائیں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.