: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اندور، 13 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی آج شام مدھیہ پردیش اسٹارٹ اپ پالیسی کا ورچول افتتاح کرکے اسٹارٹ اپ کمیونٹی سے خطاب بھی کریں گے۔
اسٹارٹ اپ پورٹل کا آغاز بھی
وزیراعظم کریں گے۔
سرکاری اطلاع کے مطابق وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان اندور کے شاندار کنونشن سینٹر میں اسٹارٹ اپ کانکلیو-2022 میں منتخب اسٹارٹ اپس کی کامیابی کی کہانیوں کا مجموعہ بھی جاری کریں گے۔