the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 13 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ کو اتر پردیش کا دورہ کریں گے اور بندیل کھنڈ ایکسپریس وے کا افتتاح کریں گے۔

حکومت ملک بھر میں کنکٹیویٹی میں اضافہ کرنے کے لیے پابند عہد



ہے، اور سڑک بنیادی ڈھانچہ کی بہتری کے لیے کیا گیا کام اس کی ایک اہم خصوصیت ہے۔
اس سلسلے میں ایک غیر معمولی کوشش کے تحت 29 فروری 2020 کو وزیر اعظم کے ذریعہ بندیل کھنڈ ایکسپریس وے کی تعمیر کے لیے سنگ بنیاد رکھا گیاتھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.