the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی/5جون(ایجنسی) کانگریس کے سینئر لیڈر جے رام رمیش نے وزیر اعظم نریندر مودی کے 2014 کے عام انتخابات کے دوران کئے گئے وعدوں کو پورا کرنےمیں ناکامی کو آئندہ 2019 کے انتخابات میں ایک اہم ایشو بتاتے ہوئے کہا کہ مرکز کی موجودہ حکومت کے جھوٹ کو بے نقاب کرنا ہے۔
مسٹر رمیش نے ایک ٹیلی ویژن چینل کو دیئے انٹرویو میں کہا، "2019 لوک سبھا انتخابات کی بنیاد یہی ہوگی کہ مسٹر مودی کے وعدوں کا آخر کیا ہوا. 2014 کے انتخابات میں جیسے ہم ایک مسئلہ تھے، ٹھیک ویسے ہی 2019 میں ایک مسئلہ ہو



جائے گا-نریندر مودی. یہ ہمارا فرض ہے کہ مودی حکومت کے جھوٹ کو سامنے لایا جائے"۔

انہوں نے مسٹر راہل گاندھی کے کانگریس صدر بننے کے بعد پارٹی میں ہونے والی تبدیلیوں کی تعریف کی اور کہا کہ اہم عہدوں پر زیادہ سے زیادہ نوجوان لیڈروں کو مقرر کیا جانا پارٹی ارکان کا دیرینہ مطالبہ تھا۔
قابل ذکر ہے کہ مسٹر گاندھی نے حالیہ مہینوں میں کانگریس کی تنظیم نو کے تحت مختلف ریاستوں میں پارٹی انچارج کے طور پر نوجوان چہروں کو موقع دیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.