the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئ دہلی،18 مئی (یواین آئی)عالمی وبا کوویڈ 19 کے بحران میں وزیراعظم نریندر مودی اس ماہ 31 مئی کو اپنے ماہانہ پروگرام ’من کی بات‘ میں ملک کے عوام سے خطاب کریں گے۔
کورونا وائرس کی وجہ سے ملک میں جاری مکمل لاک ڈاؤن میں مسٹر مودی کی یہ تیسری من کی بات ہوگی۔اس پروگرام میں مسٹر مودی آکاش وانی سے عوام سے خطاب کرتے ہیں۔
وزیراعظم نے 31 مئی کو نشر کئے جانے والے اس ریڈیو پروگرام میں شامل کئے جانے کےلئے عوام سے مشورے مانگے ہیں۔انہوں پیر کی صبح اس بارے میں ٹویٹ کیا اور لوگوں سے مشورے بھیجنے کی اپیل کی۔
وزیراعظم



نے ٹویٹ میں لکھا،’’31 مئی کو ہونے والے من کی بات پروگرام کےلئے میں آپ کے مشوروں کو انتظام کروں گا۔‘‘
مشورے 1800-11-7800 پر پیغام ریکارڈ کرکے بھیجے جاسکتے ہیں،ساتھ ہی نمو ایپ یا مائی گاؤ پر انہیں لکھا جاسکتا ہے۔ملک میں لاک ڈاؤن کا چوتھا مرحلہ آج ہی شروع ہوا ہے جو 31 مئی تک چلے گا۔امید ہے کہ وزیراعظم لاک ڈاؤن کو لےکر بھی بحث کریں گے۔
کورونا وائرس بحران کے درمیان مسٹر مودی کی یہ تیسری من کی بات ہوگی،جسے وہ لاک ڈاؤن میں ہی خطاب کریں گے۔اس سے پہلے مارچ اور اپریل مہینے کی من کی بات بھی لاک ڈاؤن میں ہی خطاب کی گئی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.