: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 جنوری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ کو 75 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر کرتویہ پتھ پر منعقدہ پروگرام کے دوران ناظرین کے درمیان پہنچے اور ہاتھ ہلاکر ان کی مبارکباد قبول کی مسٹر مودی آج یوم جمہوریہ کے موقع پر حاضرین کے درمیان
پہنچے اور ان کی مبارکباد قبول کی وہ نیشنل وار میموریل پر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد صدر دروپدی مرمو اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا استقبال کرنے کرتویہ پتھ پر پہنچے، لیکن صدر کا استقبال کرنے سے پہلے وہ قریب ہی بیٹھے اپنے کابینہ کے ساتھیوں تک پہنچ گئے۔