the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد، 4 فروری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی شہر کے مضافات کے موچنٹل گاؤں میں واقع جیوا شری رام نگر میں 11ویں صدی کے بھکتی سنتشری رامانوجاچاریہ کی یاد میں بنائے گئے 216 فٹ اونچے’’اسٹیچو آف ایکوالیٹی‘‘ کی نقاب



کشائی کریں گے۔

یہاں ہفتہ کو سرکاری اطلاع کے مطابق اس دوران مسٹر مودی انٹرنیشنل کراپ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ فار سیمی ایرڈ ٹراپکس کیمپس کا افتتاح کریں گے۔
وہ اس موقع پر جاری کردہ ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجراء بھی کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.