: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/3مارچ(ایجنسی) وزیراعظم نریندر مودی نے تریپورہ، ناگالینڈ اور میگھالیہ کے انتخابات کے نتائج کو مرکزی حکومت کے طریقہ کار اور پارٹی کی طاقت کے سہارے لوگوں کا اعتماد جیتنے میں کامیابی کا ثبوت قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ وہ شمال مشرق کے عوام کی محبت اور آشیرواد کو سود سمیت ترقی کی شکل میں واپس کریں گے۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;"> مسٹر مودی نے یہاں بی جے پی ہیڈکوارٹر میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ میں نے ایسا سنا ہے کہ عمارت بناتے وقت واستو شاستر کی معلومات رکھنے والے لوگوں کا فوکس شمال مشرقی کونے پر ہوتا ہے۔ عمارت کا شمال مشرق والا کونا سب سے اہم ہوتا ہے۔