the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 17 دسمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بھوٹان کے سب سے بڑے شہری اعزاز کے لیے ان کے نام کا اعلان کرنے پر جمعہ کو بھوٹان کے بادشاہ کا شکریہ ادا کیا۔

مسٹر مودی نے ٹویٹر پر



بھوٹان کے وزیر اعظم لوتیئے شیرنگ کا اس عزت افزائی کے لئے شکریہ ادا کیا۔
انہوں نےبتایاکہ "بھوٹان کے وزیر اعظم لیونچھن، آپ کا شکریہ! میں اس اعزاز کے لئے بھوٹان کے بادشاہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.