: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سورج پور (چھتیس گڑھ) 07 نومبر ( یواین آئی ) وزیر اعظم نریندر مودی نے علاقائی زبانوں اور ہندی کے ساتھ انگریزی کی وکالت کرنے پر کانگریس لیڈر راہل گاندھی کا نام لیے
بغیر کہا کہ ملک آزاد تو ہو گیا ہے لیکن ان پر انگریزی کا بھوت نہیں گیا مسٹر مودی نے آج یہاں ایک انتخابی ریلی میں کہا کہ ڈاکٹر اور انجینئر بننے کے لیے اب انگریزی کی ضرورت نہیں ہے۔