the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی 07 جنوری (یواین آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ مہنگائی عروج پر ہے اور اس نے لوگوں کا جینا مشکل کردیا ہے، اس لئے وزیر اعظم نریندر مودی کو بتانا چاہئے کہ لوگوں کی بچت بڑھانے کے لئے بجٹ میں کیا کیا انتظامات کئے جارہے ہیں۔
ہے اور اس نے لوگوں کا جینا مشکل کر دیا ہے ، اس لئے وزیر اعظم نریندر مودی کو بتانا چاہئے کہ لوگوں کی بچت بڑھانے کے لئے بجٹ میں کیا کیا



انتظامات کئے جارہے ہیں۔
مسٹر کھڑگے نے وزیر اعظم سے لگاتار بڑھتی ہوئی مہنگائی کے بارے میں سوال کیا اور کہا کہ مسٹر نریندر مودی جی ، کیا بجٹ میں عوامی بچت کو بڑھانے کا کوئی منصوبہ ہے یا ہم عوام کو کمر توڑ مہنگائی سے پریشان کرتے رہیں گے۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ 6 ماہ میں روز مرہ کی اشیاء ، ضروری ادویات، تیل، چائے، کافی، بسکٹ، صابن وغیرہ کی قیمتوں میں آسمان چھونے والا اضافہ ہوا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.