: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12 جون (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ امت شاہ کے دورہ کے باوجود منی پور شدید تشدد کی لپیٹ میں ہے اور ریاست میں زندگی مکمل طور پر ٹھپ ہو کر رہ گئی ہے، اس لیے وزیر اعظم نریندر مودی کو عوام کا اعتماد بحال کرنے کے لئے وہاں کی صورتحال پر خاموشی
توڑکر جلد ازجلد منی پور کا دورہ کرنا چاہیے کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش، جنرل سکریٹری مکل واسنک،منی پور کے انچارج بھکت چرن داس نے پیر کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ مسٹر شاہ کے دورے کا تشدد زدہ منی پور پر کوئی اثر نہیں ہوا۔