the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
شملہ، 31 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو پردھان منتری کسان ندھی یوجنا کی 11ویں قسط جاری کی۔
مسٹر مودی نے یہ رقم اپنی حکومت کے آٹھ سال مکمل ہونے پر غریب کلیان سمیلن کے دوران جاری کی۔ اس کے تحت 10 کروڑ سے زیادہ کسانوں کے



بینک کھاتوں میں ڈیجیٹل ذریعہ سے 21 ہزار کروڑ روپے کی رقم منتقل کی گئی۔
پردھان منتری کسان سمان ندھی یوجنا کے تحت کسانوں کو سالانہ چھ ہزار روپے کی مالی امداد دی جاتی ہے۔ اس اسکیم کے تحت کسان کو سال میں تین بار دو ہزار روپے کی مالی امداد دی جاتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.