the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 05 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جہاز رانی کے قومی دن کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دیتے ہوئے ، حکومت کے عزم کا اعادہ کیا کہ وہ ہندوستان کی ترقی کے لیے سمندری شعبے اور بندرگاہوں کو مزید مستحکم کرے گی۔ 
انہوں نے



ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا: ”آج جہاز رانی کے قومی دن کے موقع پر ، ہم ہندوستان کی شاندار بحری تاریخ اور اس شعبے کے قومی تعمیر میں ادا کیے گئے کردار کو یاد کرتے ہیں۔ 
ہم ہندوستان کی ترقی کے لیے سمندری شعبے اور اپنی بندر گاہوں کو مزید مستحکم کرتے رہیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.