: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 جنوری (یو این آئی) 72 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر راج پتھ پر منعقد تقریب کے اختتام کے بعد وزیراعظم نریندر مودی ناظرین کے درمیان پہنچے اور ان کا خیرمقدم قبول کیا مسٹر مودی، صدر رام ناتھ کووند اور نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو کو دواع کرنے کے بعد سب سے پہلے میڈیا
اہلکاروں کے پاس پہنچے اور ان کا خیرمقدم قبول کیا۔
اس دوران ان کے ساتھ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ بھی موجود تھے۔
مسٹر مودی نے ساتھ ہی کچھ دور چلنے کے بعد مسٹر سنگھ انہیں وداع کرنے کے لئے رک گئے لیکن وزیراعظم لوگوں کے خیرمقدم قبول کرتے ہوئے راشٹرپتی بھون کی جانب روانہ ہوگئے۔