the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی،29 مئی (یواین آئی)وزیراعظم نریندرمودی اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے جمعہ کو راجیہ سبھا رکن ویریندر کمار کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
مسٹرمودی نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا،’’راجیہ سبھا رکن ایم پی ویریندر کمار جی کے انتقال سے دکھ ہوا۔انہوں نے مضبوط رکن اسمبیل اور رکن پارلیمنٹ کے طورپر خود کو ثابت کیاتھا۔وہ غریبوں اور محروموں کےلئے آواز اٹھانے میں یقین



کرتے تھے۔ان کے گھروالوں اور خیرخواہوں کےتئیں میری گہری تعزیت۔اوم شانتی۔‘‘
مسٹر گاندھی نے کہا،’’مصنف،ماتربھومی گروپ کے منیجنگ ڈائریکٹر اور رکن پارلیمنٹ ایم پی ویریندر کمار جی کے انتقال کی خبر سن کر مجھے بہت دکھ ہوا۔ان کے گھروالوں ،ساتھیوں اور دوستوں کے تئیں میری گہری تعزیت۔‘‘
84 سالہ مسٹر کمار کا کیرالہ کے کوہزیکوڈ میں جمعرات کی دیر رات دل کادورہ پڑنےسے انتقال ہوگیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.