the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 3 جنوری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے سماجی مصلح اور ملک کی پہلی خاتون ٹیچر ساوتريبائي پھلے کےیوم پیدائش پر جمعہ کے روز انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
مسٹر مودی نے ٹویٹ کرکے کہا کہ ’’ساوتري بائي پھلے کے یوم پیدائش پر انہیں سلام۔ انہوں نے سماجی اتحاد، تعلیم اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے اپنی زندگی وقف کر دی۔ سماجی



شعور کے لئے ان کی جدوجہد ہم وطنوں کو ہمیشہ حوصلہ اور ترغیب دیتی رہے گی۔
واضح رہے کہ ساوتري بائي جيوتی راؤ پھلے ملک کی پہلی خاتون ٹیچر، سماجی مصلح اور مراٹھی شاعرہ تھیں۔ انہوں نے اپنے شوہر جيوتی راؤ گووندراؤ پھلے کے ساتھ مل کر خواتین کے حقوق اور تعلیم کے میدان میں قابل ذکر خدمات انجام دیں۔ انہوں نے 1852 میں لڑکیوں کے پہلے اسکول کی بنیاد رکھی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.