the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
کنیا کماری/19ڈسمبر(ایجنسی) گجرات اور ہماچل پردیش کے انتخابات جیتنے کے ایک روز بعد، وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر کام میں مشغول ہوگئے. مودی آج متاثرہ طوفان اوکھی سے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا. وزیراعظم مودی اس دوران لکشدیپ Lakshadweep، تامل ناڈو



اور کیرل سمیت دیگر جنوبی ریاستوں کا دورہ کریں گے.

اس وقت، مودی کنیا کماری میں اوکھی سے متاثرہ لوگوں سے ملے- لوگ اپنے دکھ درد پی ایم مودی کے ساتھ شیئر کررہے ہیں-
کسانوں نے پی ایم مودی کو بتایا کہ کس طرح سے اوکھی نے انکی فصلوں کو نقصان پہنچایا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.