the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
كروار، 4 اپریل (ایجنسی) کرناٹک کے وزیر اعلی ایچ ڈی كماراسوامي نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اس مرتبہ اپنی پارٹی کو اقتدار دلانے میں کامیاب نہیں ہوں گے اور سڑکوں پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنوں کا کھڑے ہو کر مودی مودی کا جاپ کرنا بھی کسی کام نہیں آئے گا۔

مسٹر کمار سوامی نے جمعرات کو یہاں جے ڈی ( ایس ) امیدوار آنند اسنوتکر کے پرچہ نا مزدگی داخل کرنے دوران کانگریس اور



جے ڈی (ایس ) کی ایک مشترکہ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لوگ 

کافی سمجھدار ہو گئے ہیں اور اپنا بھلا برا اچھی طرح جان رہے ہیں کہ بی جے پی کو اقتدار سے ہٹا کر کو ن ملک کے لئے اچھا کام کرے گا ۔
مسٹر كماراسوامي نے کناڈا لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی امیدوار اننت کمار ہیگڑے پر الزام لگایا کہ وہ ہمیشہ ہی سماج کو ذات پات کی بنیاد پر بانٹتے رہے ہیں اور ملک کے آئین کو تبدیل کرنے کی بات کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.