the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی 26 جولائی (یو این آئی )شیوسینا سربراہ اودھو ٹھاکرے نے سنجے راؤت کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر اعظم نریندر مودی، بی جے پی اور این ڈی اے پر سخت نشانہ لگایا ہے ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ کئی برسوں کے بعد



یہ معلوم ہوا ہے کہ اس ملک میں 'این ڈی اے' نام کا ایک امیبا زندہ ہے دوسری طرف ہم جیسے محب وطن سیاست دان ہیں جنہوں نے 'انڈیا' نام کا اتحاد بنا رکھا ہے  اسی دن ہمارے محترم وزیر اعظم نے 36 پارٹیوں کی میزبانی کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.