the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
مودی نے صدر مر مو سے ملاقات کر کے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی 
نئی دہلی، 7 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو صدر در و پدی مرمو سے ملاقات کر کے انہیں پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر میں دہشت گردی کے کیمپوں کو تباہ کرنے کے لئے



ہندوستانی افواج کے ذریعہ شروع کئے گئے آپریشن سندور کے بارے میں بتا یا بدھ کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر یہ اطلاع دیتے ہوئے راشٹرپتی بھون سکریٹریٹ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے راشٹر پتی بھون میں صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی اور انہیں آپریشن سندور کے بارے میں بتایا۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.