the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
چنئی/6نومبر(ایجنسی) وزیراعظم نریندر مودی نے پیر کے روز چنئی میں اپنے قیام کے دوران تمل ناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے سربراہ ایم کروناندھی سے ان کی رہائش گاہ پہنچ کر ملاقا ت کی۔
ڈی ایم کے کے بڑے لیڈروں ایم کے اسٹالن اور ایم



کنی موزی نے اپنے والد کروناندھی کی رہائش گاہ پر وزیر اعظم کا استقبال کیا اور کہا کہ از راہ اخلاق ملاقات تھی۔93سالہ کروناندھی طویل علالت کے بعد رو بصحت ہو کر حال ہی میں کئی مہینوں بعد عوام میں اس وقت نظر آئے جب وہ ایک نمائش میں شرکت کرنے گئے تھے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.