the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
احمد آباد، 12 مارچ (ذرائع) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو گجرات میں گاندھی نگر میں اپنی ماں ہیرا بین مودی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ مودی نے ماں کے قدم چھوئے اور ماں کا آشیرواد لیا۔
 اس دوران مودی نے اپنی ماں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا بھی



کھایا۔ مودی پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج آنے کے اگلے ہی دن گجرات پہنچ گئے ہیں۔ مودی نے احمد آباد میں روڈ شو کیا۔
 اس کے بعد مودی نے پارٹی کے لیڈروں اور کارکنوں سے بھی بات چیت کی۔ اس کے ساتھ ہی 2022 کے گجرات اسمبلی انتخابات کی مہم بھی شروع کر دی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.