: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 30 مئی (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملک ارجن کھڑگے نے جمعرات کو کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے پوری انتخابی مہم کے دوران صرف اپنی تعریف کی، بے روزگاری اور مہنگائی جیسے عوامی مسائل کو نظر انداز کیا، انتخابی ضابطہ اخلاق کی
خلاف ورزی کی اور وزیر اعظم کے عہدے کے وقار کو ختم کیا آج یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر کھڑگے نے کہا کہ انتخابی مہم کے دوران مسٹر مودی نے عوامی مسائل کو پیچھے دھکیل دیا اور صرف اپوزیشن کو نشانہ بنا کر اپنی تعریف کی ۔