: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 23 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی برطانیہ اور مالدیپ کے چار روزہ دورے پر بدھ کے روز دہلی سے لندن روانہ ہو گئے مسٹر مودی نے روانگی سے قبل جاری کردہ پریس بیان میں کہا، ہندوستان اور برطانیہ کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت
داری ہے اور اس میں حالیہ برسوں میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ہم تجارت، سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی، اختراع، دفاع، تعلیم، تحقیق ، صاف معیشت اور صحت جیسے وسیع شعبوں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرتے ہیں۔ اس میں دونوں ممالک کے لوگوں کے درمیان روابط کو بڑھانا بھی شامل ہے۔