the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 15 مارچ (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے الیکٹورل بانڈز کے معاملے پر وزیر اعظم نریندر مودی پر براہ راست حملہ کرتے ہوئے جمعہ کو کہا کہ انتخابی بانڈز کے ڈیٹا کو الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر عام کیا گیا



ہے۔
واضح رہے کہ مسٹر مودی انتخابی بانڈز کے نام پر دنیا کا سب سے بڑا ریکٹ چلا رہے ہیں۔ مسٹر راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہا کہ نریندر مودی انتخابی بانڈز کے نام پر دنیا کا سب سے بڑا بھتہ خوری کاریکٹ چلا رہے
تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.