the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 26 ستمبر (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ انتخابی دورے پروزیر اعظم نریندر مودی کے پاس مدھیہ پردیش حکومت کی کامیابیوں شمار کرانے کے لئے کچھ نہیں ہے، اس لیے وہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کی ناکامی کو چھپانے کے لیے انتخابی



میٹنگوں میں بار بار کانگریس کا نام لے رہے ہیں کانگریس کے کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ پون کھیرا نے منگل کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ مسٹر مودی نے آج مدھیہ پردیش میں اپنی 51 منٹ کی انتخابی تقریر میں 44 بار کانگریس کا نام لیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.