: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 11 جولائی (یو این آئی) کانگریس کے قومی صدر ملک ارجن کھڑگے اور سابق صدر راہل گاندھی نے الزام لگایا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی صرف اپنے چند صنعتکار دوستوں کے فائدے کے لیے کام کرتے ہیں ، اس لیے انھوں نے اڈانی جیسے اپنے چند صنعتکار دوستوں کو اڈیشہ کی زمین اور جنگلات سونپ دیے ہیں مسٹر کھڑگے نے سوشل میڈیا ایکس اپر ایک پوسٹ میں کہا
کہ " میں اڈیشہ کے عظیم ہیر والظلمنی اگوپ بند ھو داس جی، بیرسٹر مدھو سدن داس جی اور ریاست کے تمام عظیم مجاہدین آزادی کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ پارادیپ پورٹ، راوڑ کیلا اسٹیل پلانٹ، ہیر اکنڈ ڈیم، این ٹی پی سی، نالکو، چیاکانیول اکیڈمی، پنچیشور ریل کوچ فیکٹری، کورا پیٹ میں ایچ اے ایل پلانٹ، آرڈیننس فیکٹری یہ سب کا نگریس حکومتوں کے دوران قائم کی گئی تھیں۔