the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 28 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی مہاراشٹر کے ساتھ امتیازی سلوک کر رہے ہیں اور ملک کی اقتصادی راجدھانی کو گجرات کے وڈودرا منتقل کرنے کے لئے کام کر رہے ہیں کانگریس کے کمیونیکیشن



ڈپارٹمنٹ کے سربراہ پون کھیڑا نے آج یہاں ایک بیان میں کہا کہ وڈودرا سے مہاراشٹر کے ناگپور میں ٹاٹا کی ایئر بس مینوفیکچرنگ فیکٹری کا افتتاح کرکے مسٹر مودی نے اقتصادی دارالحکومت ممبئی کو بدلنے کا اشارہ دے کر مہاراشٹر کے زخموں پر نمک پاشی کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.