: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پٹنہ ، 18 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو بہار میں 5381 کروڑ روپے سے زیادہ کے ریل پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا مسٹر مودی نے موتیہاری میں منعقدہ ایک تقریب میں ریل، سڑک ، دیہی ترقی ، ماہی پروری، الیکٹرانکس اور انفار میشن
ٹیکنالوجی کے شعبوں سے متعلق 7200 کروڑ روپے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا وزیر اعظم نے مواصلات اور بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے والے کئی ریل پروجیکٹوں کو ملک کے نام وقف کیا جن میں سمستی پور - بچھو اڑا ریل لائن کے درمیان خودکار سگنلنگ شامل ہے۔