the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
نئی دہلی، 7 مارچ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے كرونا وائرس کے خطرے سے نمٹنے کے لئے تمام طرح کی ضروری تیاریوں اور طبی سہولتیں اور احتیاطاً کئے جانے والے اقدامات کا ہفتہ کے روز اعلی سطحی جائزہ لیا۔
جائزہ اجلاس میں مرکزی وزیر صحت ہرش وردھن، وزیر خارجہ ایس جے شنكر، صحت کے وزیر مملکت اشونی چوبے، کابینہ سکریٹری راجیو گوبا، نیتی آیوگ کے رکن ڈاکٹر ونود کے پال اور چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت بھی موجود تھے۔



اس کے علاوہ محکمہ صحت، شہری ہوا بازی، وزارت داخلہ اور محکمہ ادویات کے سکریٹری اور دیگر سینئر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔
صحت کے سکریٹری نے اجلاس میں کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے تیاریوں اور کئے گئے اقدامات کی معلومات دی اور بیرون ملک سے آنے والے لوگوں پر نظر رکھنے، لیبارٹریوں کی ضرورت اور ہسپتالوں میں سہولیات فراہم کرنے وغیرہ پر زور دیا۔ دواسازی محکمہ کے سکریٹری نے ملک میں ادویات کی دستیابی وغیرہ کی معلومات دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.