the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی، 21اکتوبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے آج جنوبی کوریا کے وزیراعظم مون جے ان کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی دونوں لیڈروں نے بین الاقوامی اہمیت کے اہم موضوعات کے سلسلہ میں حالات کا جائزہ لیا اور تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے کووڈ وبا، بین الاقوامی



ویلیوچین میں الٹ پھیر، شفاف، خاص طورپر ترقی اور اصول پر مبنی نظام کو محفوظ رکھنے کی ضرورت نیز عالمی تجارتی تنظیم کے اہم کردار پر خاص طورپر بات چیت کی۔
انہوں نے ان تمام امور پر رابطہ قائم رکھنے او ر تمام شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید تیز کرنے پر رضامندی ظاہر کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.