: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 02 نومبر (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے جمعرات کو کہا کہ مودی حکومت نے سابق نائب وزیر اعلی منیش سسودیا پر منی لانڈرنگ کی روک تھام کا ایکٹ (پی ایم ایل اے) لگایا ہے، اس لیے انہیں سپریم کورٹ سے ضمانت نہیں مل رہی ہے اے اے پی کی چیف
ترجمان پرینکا ککڑ نے آج یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ پورے ملک نے دیکھا ہے کہ کس طرح بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے للت مودی، وجے مالیا، میہول چوکسی، نیرو مودی کو ملک سے بھگایا لیکن ملک میں تعلیمی انقلاب لانے والے دہلی کے وزیر تعلیم منیش سیسودیا کو جیل میں ڈال دیا گیا۔