: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 15 دسمبر (یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آج حکومت پرکسان تحریک کو نظرانداز کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عوام کے مسائل حل کرنے کے بجائے صرف اپنے سرمایہ دار دوستوں کے مفادات کو اہمیت دیتی ہے مسٹر گاندھی نے کہا کہ حکومت کی پالیسیوں کے خلاف اپنے مفادات کے لئے
سماج کا جو بھی طبقہ مخالفت کرتا ہے ، سرکار ان کے خدشات دور کرنے کے بجائے انہیں غدار ، نکسلی یا خالصتانی کہہ کر ان کی آواز دبانے کی کوشش کرتی ہے۔
مسٹرگاندھی نے ٹویٹ کیا ’’ مودی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے والے طلباء ملک دشمن ہیں ۔