: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 دسمبر (یواین آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے پارلیمنٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی معطلی کو مودی حکومت کی من مانی قرار دیا اور کہا کہ اہم بلوں کو پاس کروا کر تمام آئینی حدود کو توڑا جا رہا ہے، اس لیے اپوزیشن جماعتوں کا انڈیا
اتحاد بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے ملک کی جمہوریت کو بچانے کے لیے متحد ہو کر اکثریت حاصل کرے گا مسٹر کھڑگے نے کہا کہ کانگریس مضبوطی کے ساتھ مودی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کولوگوں کے سامنے رکھے گی اوربی جے پی کی گمراہ کن پالیسیوں کے خلاف خبردار کرے گی۔