: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 31 اگست (ایجنسی) کانگریس نے مودی حکومت کو اپنا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پٹرول اور ڈیژل سستے میں خرید کر اس پر بھاری ایکسائزڈیوٹی لگائی ہےنیز اس سے 11 لاکھ کروڑ روپے کی کمائی کی
ہے۔
کانگریس محکمہ مواصلات کے سربراہ رنديپ سنگھ سرجےوالا نے جمعہ کو یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ ملک میں ڈیژل اور پیٹرول کو اونچی شرح پر فروخت کیا جا رہا ہے۔ ان چیزوں پر غیر ضروری ایکسائز ڈیوٹی لگائی جارہی ہے جس کی وجہ سے پٹرول اور ڈیژل کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔