: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ٹوکیو / نئی دہلی 30 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جاپان کے وزیر اعظم شیگیر وایشیبا اور ان کی اہلیہ کو اپنے دورہ جاپان کے دوران شاندار تحائف پیش کیے، جن میں مسٹر اشیبا کے لیے قیمتی پتھر کے پیالوں کا ایک سیٹ اور ان کی اہلیہ کے لیے پشمینہ شال کا تحفہ دیا و ملیح قیمتی پتھر کے پیالے، جو چاندی کی چینی کاں ٹا سے مزین ہیں ، ہندوستانی فن کاری اور جاپانی کھانا
پکانے کی روایت کا انوکھا امتزاج ہیں۔ یہ سیٹ ، چار چھوٹے پیالوں پر مشتمل ہے اور چاندی کے چینی کاں ٹا کے ساتھ بھورے چاند کے پتھر سے بنا ایک بڑا پیالہ ، جاپان کی ڈانبوری اور سوبا کی رسومات سے متاثر ہے۔ آندھراپردیش سے حاصل ہونے والا چاند کا پتھر انتہائی چمکدار ، محبت اور تحفظ کی علامت ہے۔ پیالے کی بنیاد مکرانہ سنگ مر مر ہے جو راجستھان کے روایتی انداز میں نیم قیمتی پتھروں سے جڑی ہوئی ہے۔