: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 مئی (یو این آئی) کانگریس نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی پہلے اقتدار کے جوش میں روایات کو بند کرتے رہے لیکن جب انہیں اپنی شبیہ کے داغدار ہونے کا خطرہ لاحق ہوا تو انہوں نے پھر سے ارکان پارلیمنٹ کے وفود کو بیرون ملک بھیجنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے کانگریس نے کہا کہ
بیرون ملک ممبران پارلیمنٹ کے وفود بھیجنے کی روایت 1950 میں ہی شروع ہوئی تھی تاکہ بیرون ملک گہرے روابط قائم کیے جاسکیں، لیکن اقتدار میں آنے کے بعد مسٹر مودی نے جوش میں آکر اس پریکٹس کو روک دیا اور اب مایوسی کے عالم میں وہ ممبران پارلیمنٹ کو بیرون ملک بھیج کر اس عمل کو دوبارہ شروع کر رہے ہیں۔