the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
مدھوبنی، 30 اپریل (یواین آئی) بہار اسمبلی میں اپوزیشن اور راشٹریہ جنتادل (آرجے ڈی) کے سینئر لیڈر تیجسوی پر ساد یادو نے آج الزام لگایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی گزشتہ دس سال میں ملک کے عوام سے کئے گئے وعدوں کو



پورا کرنے میں پوری طرح ناکام رہے ہیں۔ اس لوک سبھا انتخابات کے لئے انڈیا اتحاد کے امیدوار کے حق میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر یادو نے کہا کہ وزیر اعظم مسٹر مودی نے بہار اور ملک کے عوام سے کئی بڑے وعدے کیے تھے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.