the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 30 اگست (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے جنم اشٹمی کے مقدس موقع پر اہل وطن کو نیک خواہشات پیش کی ہیں وزیراعظم نے پیر کے روز ایک ٹوئٹ پیغام میں کہا ’’آپ سبھی کو جنم اشٹمی کی بہت بہت مبارکباد۔ جے شری



کرشن‘‘ واضح رہے کہ بھگوان کرشن کے یوم پیدائش کو آج ملک بھر میں جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے اور جگہ جگہ کرشن کی زندگی پر متعدد پروگراموں کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ مندروں کو سجایا جارہا ہے اور وہاں خصوصی پوجا کی جارہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.