the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی مینز کرکٹ ٹیم ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

انڈیا
پاکستان
سری لنکا
نئی دہلی، 8 فروری (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ صدر کے خطاب پر بحث کے دوران لوک سبھا میں انہوں نے جو مدے اٹھائے وزیراعظم نریندرمودی نے ان میں سے کسی کابھی جواب نہیں دیا ہے۔

منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں صحافیوں کے



سوالوں کا جواب دیتے ہوئے مسٹر گاندھی نے کہا کہ انہوں نے حکومت سے تین سوال پوچھے ہیں لیکن مسٹر مودی نے ان میں سے کسی کا جواب نہیں دیا۔

انہوں نے کہا کہ ان کا پہلا سوال یہ تھا کہ آخر دو ہندوستان کیوں بنائے جا رہے ہیں جس میں ایک غریبوں کا اور دوسرا امیروں کاہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.