: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی ، دہلی 4 جون (یو این ولی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو جنوبی کوریا کے نو منتخب صدر لی جے میونگ کو مبارکباد دی مسٹر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہا ”مسٹر
لی جے میونگ کو جمہوریہ کوریا ( آراد کے) کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد ہم ہند ۔ جمہوریہ کو ریا خصوصی اسٹریٹجک پارٹنر شپ کو وسعت دینے اور مضبوط کرنے کے لیے مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں۔