the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 4 اکتوبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندرمودی جاپان کے نئے وزیراعظم منتخب ہونے پر آج مسٹر فومیو کیشیدا کو مبارکباد دی مسٹر مودی نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ جاپان کے نئے وزیراعظم فومیو کیشیدا کو مبارکباد اور نیک خواہشات میں ان کے ساتھ ہندستان اور جاپان کی خصوصی اسٹریٹجک اور عالمی شراکت داری کو مزید مضبوط کرنے اور علاقہ میں اور اس کے آگے بھی امن اور خوشحالی بڑھانے کے لئے کام کرنے کا خواہش مند ہوں



جاپان کی حکمراں لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) کی طرف سے گزشتہ اپنا نیا لیڈر منتخب کئے جانے کے بعد مسٹر کیشیدا کو جاپانی پارلیمنٹ میں باضابطہ طورپر ایل ڈی پی پارلیمانی پارٹی کا رہنما منتخب کیا گیا ہے۔ انہوں نے مسٹر یوشی ہیدو کی جگہ لی ہے۔
موجودہ وزیراعظم یوشی ہیدو سوگا نے ستمبر کی شروعات میں ایل ڈی پی کے سربراہ کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔ اس طرح سے یہ ان کے حکومت کے سربراہ کے عہدہ سے بھی استعفی کا اعلان تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.