the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی، یکم جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کے پی ایس ایل وی سی53 مشن کے ذریعہ خلاء میں ہندوستانی اسٹارٹ اپس کے دو پے لوڈ کو کامیابی سے لانچ کرنے کے لئے ان اسپیسئی اور اسرو کو مبارکباد دی ہے مسٹر مودی نے جمعہ کو ایک ٹوئیٹ میں کہا ’’خلا میں ہندوستانی اسٹارٹ اپس



کے دو پے  لوڈ لانچ کرکے پی ایس ایل وی سی 53 مشن نے ایک نیا سنگ میل حاصل کیا ہے یہ کارنامے دکھانے کے لیے ان اسپیسئی اور اسرو کو مبارکباد۔ ہمیں یقین ہے کہ مستقبل قریب میں مزید ہندوستانی کمپنیاں خلا میں پہنچیں گی۔
قابل ذکر بات یہ ہے کہ اسرو نے ایک ہفتے میں دوسری مرتبہ کامیاب تجربہ کرکے ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.