the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی، 6 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے تبت کے عظیم مذہبی رہنمادلائی لامہ کی 87ویں سالگرہ پرآج انہیں ٹیلی فون کیا اور ان کی لمبی اور صحت مند زندگی کی خواہش کی۔
وزیر اعظم کے دفتر کے مطابق مسٹر مودی نے آج فون پر دلائی لامہ کو ان



کی 87ویں سالگرہ پرمبارکباد دی ہے۔ انہوں نے دلائی لامہ کی لمبی عمر اور اچھی صحت کے لیے بھی دعا کی۔
ایک ٹویٹ میں، مسٹر مودی نے کہا: "مذہبی رہنما دلائی لامہ کو آج فون پر 87 ویں یوم پیدائش پر مبارکباد پیش کی۔ ہم ان کی لمبی عمر اور اچھی صحت کے لیے دعا گو ہیں۔"

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.