: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 06 نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکی صدارتی انتخابات میں جیت پر مسٹر ڈونالڈ ٹرمپ کو مبارکباد پیش کی ہے اور ہندوستان-امریکہ جامع عالمی اور اسٹریٹجک ساجھیداری کو مضبوط بنا کر عالمی امن کے لئے کام کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے مسٹر مودی نے ٹویٹر پر
ایک پوسٹ میں لکھا "میرے دوست ڈونالڈ ٹرمپ، آپ کی تاریخی انتخابی جیت پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد جیسا کہ آپ اپنی پچھلی مدت کی کامیابیوں کو آگے بڑھا رہے ہیں، میں ہندوستان-امریکہ جامع عالمی اور اسٹریٹجک ساجھیداری کو مزید مضبوط کرنے کا منتظر ہوں "ہمارے تعاون کی تجدید کے منتظر ہیں۔