the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 02 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو جاپان کے نو منتخب وزیر اعظم شیگیر و ایشیبا کو مبارکباد دی۔
مسٹر مودی نے کہا کہ وہ دو طرفہ اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے اور ہند ۔ بحر الکاہل اور اس سے باہر امن اور خوشحالی کو فروغ دینے کے لیے ان کے



ساتھ مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں۔
مسٹر مودی نے ایکس پر لکھا کہ "وزیر اعظم شیگیر وایشیبا کو دلی مبارکباد ! میں ہندوستان۔ جاپان خصوصی اسٹریٹجک اور عالمی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے اور ہند ۔ بحر الکاہل اور اس سے باہر امن اور خوشحالی کو فروغ دینے کے لیے آپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.