the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 21 اگست (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے اونم کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔
وزیراعظم نے ہفتے کے روز ایک ٹویٹ پیغام میں کہا،’اونم کے خاص موقع پر مبارکباد۔ یہ تیوہار مثبت، جوش، بھائی چارے اورنیک نیتی سے



وابستہ ہے۔ اس موقع پر میں ہر کسی کی اچھی صحت اور خوشحالی کی دعا کرتا ہوں‘۔
اونم کیرالا کا ایک اہم تیوہار ہے۔ یہ تیوہار ہر سال ستمبر میں راجا مہابلی کے خیر مقدم میں منعقد کیا جاتا ہے اور 10 دنوں تک چلتا ہے۔
یو این آئی،ایم اے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.