the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 26 دسمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پشپ کمل دہل 'پرچنڈ' کو نیپال کا وزیر اعظم منتخب ہونے مبارکباد دی وزیر اعظم نے ٹویٹر پر بتایا کہ ’’ کامریڈ پرچندا کو نیپال کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر دل کی



گہرائیوں سے مبارکباد ہندوستان اور نیپال کے درمیان منفرد تعلقات گہرے ثقافتی روابط اورہمارے لوگوں کے درمیان قریبی تعلقات کی بنیاد پرمبنی ہیں میں اس دوستی کو مزید مضبوط کرنے کے لیے آپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.