the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
نئی دہلی،25اپریل (یواین آئی)وزیراعظم مودی نے دوسری بار فرانس کے صدر منتخب ہونے پر مسٹر امانوئل میکرون کو پیر کو مبارکباد دی ہے مسٹر مودی نے ٹویٹ کیا،’’میرے دوست امانوئل میکرون کو فرانس کے صدر کے طورپر پھر سے منتخب ہونے پر مبارکباد۔میں ہندوستان - فرانس استراتجک شراکت داری



کو گہرا کرنے کےلئے مل کر کام کرنا جاری رکھنےکےلئے پرجوش ہوں مسٹر میکرون نے اتوار کو صدارتی انتخاب کے دوسرے دور میں 18,779,641 ووٹوں یعنی 58.55 فیصد ووٹوں کے ساتھ جیت حاصل کی جبکہ ان کی حریف ،صدارتی عہدے کی امیدوار اور نیشنل ریلی پارٹی کی رہنما مرین لے پین کو 13,297,760 ووٹ یعنی 41.46 فیصد ووٹ ملے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.